اہم خبریں
  • پاکستان
  • ترجمان دفترخارجہ
  • پاکستان سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی کوششوں کو سراہتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
  • یکطرفہ اقدامات سے گریز کریں، پاکستان کا یمنی فریقین سے مطالبہ
  • جامع مذاکرات اور سیاسی حل کے لیے تعمیری کوششیں کی جائیں،ترجمان دفتر خارجہ
  • پاکستان کا یمن میں قیامِ امن اور استحکام کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ
  • یمن کی وحدت اور علاقائی سالمیت کا احترام ضروری ہے،ترجمان دفتر خارجہ
  • نگر نگر
  • کراچی/مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ
  • کراچی:فائرنگ کےتبادلےکےبعد3ملزم گرفتار،پولیس
ڈھاکامیں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات
ڈھاکامیں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

شیئر کریں

ڈھاکامیں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔

ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی وفات کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔

یہ اہم ملاقات سابق بنگلا دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائش گاہ پر ہوئی ، جہاں بھارتی وزیر خارجہ خود چل کر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نشست پر آئے اور مصافحہ کیا ۔ سردار ایاز صادق نے بھی مسکرا کر اُن کو جواب دیا ۔ دونوں نے چند منٹ کی گفتگو کے دوران ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ اس دوران خیر مقدمی کلمات کا تبادلہ بھی ہوا۔

واضح رہے کہ پاک بھارت جنگ کے بعد اعلیٰ سطح پر دونوں ممالک کے رہنماؤں کا پہلی بار آمنا سامنا ہوا ہے۔
اپنی رائے دیں:
😊 بہت اچھا
🙂 اچھا
😐 ٹھیک ہے
🤔 بہتر ہو سکتا ہے
😡 بالکل پسند نہیں

مزید تازہ ترین سے

2025 میں 24 ہزار سے زائد بھارتی شہری دنیا بھر سے کیوں ڈی پورٹ ہوئے؟

2025 میں 24 ہزار سے زائد بھارتی شہری دنیا بھر سے کیوں ڈی پورٹ ہوئے؟

💬 تبصرہ کریں

تازہ ترین تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں۔ پہلا تبصرہ کریں!